Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم پاکستان، بھارتی ہم منصب کو فون، کشیدگی میں کمی پر زور

واشنگٹن: امریکا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے متحرک ہوگیا۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، حالیہ کشیدگی میں ملکر کمی لانے پر زور دیا، وزیر اعظم پاکستان نے پہلگام…
Read More...

تیل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہیں: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہیں ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، عالمی…
Read More...

پی ایس ایل 10 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

لاہور:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں شائقین آج شام کے میچ کے لیے پہلے خریدے گئے اسی ٹکٹ کے ساتھ ڈبل ہیڈرسے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ پی ایس لیگ سیزن 10 کا 20 واں میچ ملتان سلطانز…
Read More...

نئی ٹیسٹ رینکنگ: روٹ کی پہلی پوزیشن، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی:  آئی سی سی نے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ کی بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار رہی، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بیٹر شامل نہیں، پاکستان کے سعود شکیل 11ویں، محمد رضوان 14ویں اور بابر اعظم…
Read More...

انسٹاگرام فالوورز: سٹار فٹبالرز رونالڈو اور میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

کیلیفورنیا: انسٹاگرام پر دنیا کے 10 سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے افراد میں سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دنیا بھر کے مشہور ترین افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس…
Read More...

چیزیں برداشت سے باہر ہوچکیں، فون کرکے والدین سے میری موت کا پوچھا جا رہا ہے: علیزے شاہ پھٹ پڑیں

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جانب سے انسٹاگرام کو کچھ عرصے کے لیے خیرباد کہنے کے بعد نیوز چینلز ان کے والدین کو فون کرکے ان کی موت سے متعلق پوچھا جو کافی تکلیف دہ تھا۔ کچھ روز قبل اداکارہ نے انسٹاگرام سے کنارہ کرنے…
Read More...

ملائکہ اروڑہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، عدالت نے وارننگ جاری کردی

سیف علی خان سے متعلق ہوٹل جھگڑا کیس میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ کیخلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت نے 2012 کے ہوٹل جھگڑا کیس میں گواہ کے طور پر طلب کی گئی بالی ووڈ اداکارہ…
Read More...

امریکا نے بھارت کیساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا

امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا۔ امریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کر دیا۔  ڈیفنس سکیورٹی کو آپریشن…
Read More...

اسرائیل کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی، مرکزی شاہراہ بند، عالمی برادری سے مدد کی اپیل

JERUSALEM: اسرائیل میں یروشلم کے مضافات میں جنگلات پر بدترین آتشزدگی کے نتیجے میں مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو بے دخل کردیا گیا اور آگ پر قابو پانے کے لیے عالمی مدد کی اپیل کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ…
Read More...

پاک، بھارت بڑھتی کشیدگی کم کرانے کیلئے عالمی برادری سرگرم

پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور  بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری بھی سرگرم ہوگئی۔ سعودی وزارت خارجہ نے دونوں ممالک کو کشیدگی سے گریز کرنےا ور تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ کویت کا کہنا ہے کہ دونوں…
Read More...