Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

آذربائیجان کا بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ، بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

پاک بھارت کشیدگی میں آذربائیجان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ آذربائیجان کی حکومت نے وزیراعظم پاکستان کےنام خط لکھا جس میں پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔ اسی حوالے سے پاکستان…
Read More...

بھارت کو پاکستان پر حملے کا جواب ملے گا، قوم پاک فوج کے ساتھ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ دشمن کو خود ارادیت، علاقائی سالمیت پر حملے اور سلامتی کی خلاف ورزی کا جواب ملے گا، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ

لاہور:  پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ…
Read More...

مسلح افواج پوری طرح چوکس، بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پوری طرح چوکس ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی رات بھارت نے…
Read More...

شہریوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت، بھارت ہی جج، جیوری اور جلاد بنا ہوا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں عام شہریوں اور معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے، یہاں بھارت ہی جج، جیوری اور جلاد بنا ہوا ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو…
Read More...

پنجاب: بھارت کے 3 جاسوس ڈرونز تباہ، گھوٹکی میں ڈرون گرنے سے کسان شہید

لاہور:  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرونز تباہ کر دیئے گئے، جبکہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں ڈرون کھیت میں گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک کسان شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے لاہور میں والٹن کے…
Read More...

وزیراعظم کا ترک صدر سے رابطہ، بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کی

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور بھارتی حملے کی تفصیلات بارے بتایا، انہوں نے مشکل وقت میں ترکیہ کی پاکستان…
Read More...

اسحاق ڈار کی پاک بھارت مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطے کی تصدیق

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی جارحیت کے بعد پاک بھارت مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطے کی تصدیق کر دی۔ ترک میڈیا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار سے اس بارے میں سوال کیا گیا کہ رات بھر کی…
Read More...

امن پہلی ترجیح لیکن بھارت کو جواب دیں گے: پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد: پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی حملوں کا جواب دینے کیلئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، امن پہلی ترجیح ہے لیکن بھارت کو جواب دیں گے۔ برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے سکائی…
Read More...

بھارت نے بدترین شکست کے بعد “پی ایس ایل” کو نشانے پر رکھ لیا

بھارت نے جنگی میدان میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک غیرملکی کھلاڑیوں کو نشانے پر رکھ لیا۔ بھارت کی انتہاپسند حکمراں جماعت پی جے پی نے اپنے جھوٹے پروپیگنڈے کو پھیلانے کیلئے انڈین میڈیا کا سہارا…
Read More...