Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

پاک فوج کا وار: صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور دفن، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

اسلام آباد:  پاک فوج نے کاری وار کر کے صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور دفن کردیا اور مختصر ترین وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ پاک فوج نے بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور…
Read More...

عالمی برادری کے رابطے، بھارت امن چاہے تو پاکستان بھی تیار ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد، واشنگٹن :  پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا حق استعمال کرتے ہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے، کشیدگی میں کمی پر زور، تحمیل سے کام لینے کا مشورہ دیا۔ امریکی وزیر خارجہ کا…
Read More...

دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، پاک نیوی

کراچی: پاکستان نیوی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ دشمن کے کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی نیوی اگر پاکستان کی جانب میلی نگاہ سے بڑھے گی تو اسے بحیرہ عرب میں غرق کردیا جائے گا۔ پاک…
Read More...

بھارت نے کراچی بندرگاہ پر حملے کیلئے جنگی بیڑہ تعینات کردیا، برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن:  برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعوٰی کیا ہے کہ بھارت نے کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری کرتے ہوئے اپنا مغربی بحری بیڑا شمالی بحیرہ عرب میں کراچی کے قریب تعینات کردیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحریہ کے بیڑے میں ایئر کرافٹ کریئر،…
Read More...

بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت اختیار کی، جوابی کارروائی ہمارا حق ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ 7…
Read More...

کوئی دباؤ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلامتی پر کوئی دباؤ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس کے ساتھ ہمارے رابطے…
Read More...

پاک فوج کا منہ توڑ جواب، متعدد چیک پوسٹیں تباہ، دشمن نے پھر سفید جھنڈا لہرا دیا

اسلام آباد:  پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں جبکہ دشمن ایک بار پھر بھاگنے پر مجبور ہوگیا، بھارتی فوجیوں نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…
Read More...

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار، بزدل فوج کی سول آبادی پر گولہ باری، 5 پاکستانی شہری شہید

اسلام آباد:  بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا، بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی پر گولہ باری شروع کر دی جس کی زد میں آکر 5 شہری شہید ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شکست کھانے کے بعد شہری آبادی کو نشانہ بنانا…
Read More...

پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 77 ہوگئی

راولپنڈی:  بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے صبح سے اب تک مزید 48 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد کل رات سے اب تک گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی…
Read More...

بھارت کو ایسا سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان خاموش رہے گا: پاکستانی سفیر

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کو ایسا سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان خاموش رہے گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کے بعد بغیر کسی ثبوت جارحیت…
Read More...