جعفر ایکسپریس حملہ؛ وزیراعظم، آرمی چیف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج اہم دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی اجلاس میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچیں گے۔
وزیراعظم کو جعفر ایکسپریس پر دہشت…
Read More...
Read More...