Sorting by

×
Monthly Archives

مارچ 2025

پاکستان مختلف مذاہب کا حسین امتزاج، سب کو یکساں حقوق میسر ہیں: مریم نواز

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے جان اور مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دے کر یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ہندو برادری کے تہوار ہولی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگوں کا یہ خوبصورت تہوار…
Read More...

ڈی آئی خان: خاندانی جھگڑے پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق،2 زخمی

ڈی آئی خان:  ڈیرہ اسمعیل خان میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ڈی آئی خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا، تنازع دو سگے بھائیوں کے درمیاں رات گئے پیش آیا، طیش میں آ کر…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج ہولی کا تہوار منا رہی ہے

لاہور:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔ بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا جاتا ہے، ہولی کی تقریبات…
Read More...

رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم جاری، مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور فجر کی نماز کے لیے جمع فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا۔  الجزیرہ عربی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اسلام کے تیسرے…
Read More...

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سالہ پرانا تنازع ختم کرنےکے معاہدے پر رضامند ہوگئے

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سالہ پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق  دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے۔ آرمینین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  آذربائیجان کے ساتھ امن…
Read More...

امریکی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ہزاروں وفاقی ملازمین کو فوری بحال کرنے کا حکم

امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو برطرف کیے گئے ہزاروں وفاقی ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں ڈسٹرکٹ جج ولیم السپ  نے جمعرات کو حکم دیا کہ پروبیشنری وفاقی ملازمین، جنہیں حالیہ ہفتوں…
Read More...

رمضان کا پہلا عشرہ ، مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

مکہ مکرمہ:  رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجدالحرام میں زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ماہ صیام کے ابتدائی 10 ایام میں مسجد الحرام میں عبادت اور زیارت کیلئے…
Read More...

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں جعفر ایکسپریس کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ ملک سے باہر دہشت…
Read More...

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرار داد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قراداد کے متن کے مطابق جعفر ایکسپریس…
Read More...

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے، جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ  میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے اور  پارلیمنٹ بھی آئین کے تابع ہے۔  فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی…
Read More...