Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 10, 2025

ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7…
Read More...

ڈی چوک احتجاج کیس: گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد:  انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور جبکہ 24 کی مسترد کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے…
Read More...

مریم نواز عمران خان بننے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی عمران خان بننے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مریم نواز بانی پی ٹی آئی…
Read More...

متحدہ عرب امارات میں نئے فیملی قوانین کا اعلان

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کے لیے نئے فیملی قوانین کا اعلان کردیا گیا۔ نئے فیملی قوانین اماراتی اور غیرملکی دونوں خاندانوں پر لاگو ہوں گے۔ نئے فیملی قانون کے تحت بچوں کے اماراتی قومی کارڈ اورپاسپورٹ کے غلط استعمال پر قانونی…
Read More...

لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ، ہزاروں گھر جل کر راکھ، خالی گھروں میں ڈکیتوں کی لوٹ مار

امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ سے 6 ہزارگھر اور عمارتیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس آگ سے 32 ہزار سے زائد ایکڑ رقبے پر وادیاں اجڑ گئیں۔ امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو پایا…
Read More...

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟

لاہور: ملک  میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج صوبے کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے اور حد…
Read More...