Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 2, 2025

چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر کی درخواست پر…
Read More...

تعلقات میں فاصلہ دل کو اور قریب لاتا ہے: اننیا پانڈے

ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے تعلقات میں کچھ فاصلے پر کہا ہے کہ فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔ اداکارہ اننیا پانڈے سے حال ہی میں انٹرویو کے دوران لانگ ڈسٹنس ریلیشن شپ کے بارے میں ان کی رائے پوچھی گئی تو اس کے جواب میں…
Read More...

شوہر کے انتقال پر شاہ رخ خان بھارتی اداکارہ کا کس طرح سہارا بنے؟ جذباتی انکشافات

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہمانی شیوی پوری نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت اور شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے جذباتی سہارا پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے اپنے شوہر کے انتقال کے بعد کے کٹھن دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ…
Read More...

جسپریت بمراہ نے بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یکم جنوری کو آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کی گئی جس میں جسپریت بمراہ نے اپنے ملک کیلئے نیا ریکارڈ بنادیا۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ ایک مرتبہ پھر پُرانے کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی متوقع

لاہور: منی ورلڈ کپ کے نام سے مشہور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک پاکستان اور یواے ای میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کیلئے ٹیموں نے اپنے سکواڈ کے اعلان کا سلسلہ شروع کردیا ہے، میزبان اور دفاعی چیمپئن پاکستان…
Read More...

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست میں کونسا واحد پاکستانی شامل ہے؟

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نے نئی ٹیسٹ پلیئرز  رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ میں ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈکے جوروٹ کا پہلا نمبر  برقرار ہے۔ انگلینڈ کے ہیری بروک  دوسرے اور  نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا تیسرا نمبر ہے۔…
Read More...

امریکا : ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ، ہلاکتیں 15 ہوگئیں، ڈرائیور داعش کا رکن نکلا

نیواورلینز:  امریکا کے شہر نیواورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ ڈرائیور دہشتگرد جماعت داعش کا رکن نکلا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت شمس…
Read More...

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں سے آبادی میں 6 فیصد کمی آئی، رپورٹ

GAZA: فلسطینی حکام نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے 15 ماہ قبل مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں محصور غزہ کی آبادی 6 فیصد تک گرگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی سی بی ایس) نے رپورٹ میں بتایا کہ ایک لاکھ سے…
Read More...

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا ‘نام’ تبدیل کر لیا

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا 'نام ' تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام…
Read More...

لاس ویگاس: ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک،7 زخمی

امریکی شہر لاس ویگاس میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت والے ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا سائبر ٹرک پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کو لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل…
Read More...