امید ہے ہمارا آئینی وقانونی مطالبہ تسلیم کیا جائے گا: فضل الرحمان
اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ آئین وقانون کےمطابق تھا انشااللہ اسےتسلیم کیا جائےگا۔
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سےملاقات کےبعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ محمد شہباز…
Read More...
Read More...