Sorting by

×
Monthly Archives

دسمبر 2024

موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک

ماپوتو: جنوبی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ موزمبیق کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے اکتوبر 2024 میں ہونے والے متنازع انتخابات میں حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ڈینیل چاپو کو…
Read More...

پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی…

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستان کے اندرونی قانونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے…
Read More...

معاشی اشاریے مثبت، ہر آنیوالا دن پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید سنا رہا: محسن نقوی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے مثبت ہیں، ہر آنیوالا دن پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید سنا رہا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد محمود صدیقی نے ملاقات کی جس میں…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: برطانوی اخبار بھارتی رویے پر پھٹ پڑا، کئی پول کھول دیے

آئی سی سی کی جانب سے بھارتی مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے لے آیا۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کھیل کی ساکھ کو قربان کیا گیا، بھارت اپنی طاقت سے پاکستان کو…
Read More...

19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔…
Read More...

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا

تل ابیب: اسرائیل نے  پہلی بار عوامی سطح پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔  اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم حوثی رہنماؤں کے ساتھ بھی وہی کریں گے جو ہم نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ السنوار…
Read More...

بھارتی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا پانچواں نمبر

بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ نئی دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کا فضائی معیاربھی انتہائی مضرصحت ہے جس کا اےکیو آئی 220 ریکارڈ کیا گیا، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں…
Read More...

امریکا کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کو سز ا پر اظہار تشویش

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر  نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنے بیان  میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کو 9 مئی احتجاج میں ملوث ہونے پرفوجی…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن…
Read More...

کوہ ہمالیہ کا پگھلنا نئی نسل کیلئے خطرہ، جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

جامشورو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوہ ہمالیہ کا پگھلنا نئی نسل کیلئے خطرہ ، جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ماضی…
Read More...