5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری، سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک…
Read More...
Read More...