Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2026

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 4 قانونی بلز کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف قانونی اور انتظامی امور سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے چاراہم قانونی بلزکی منظوری دے دی،منظور کیےجانے والے بلزمیں کیریج بائی ایئر بل اور مالی ذمہ داری و قرضوں کی حدود کے…
Read More...

رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پر صرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،دستاویز

وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں،رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پرصرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،1 ہزار ارب روپےکا وفاقی پی ایس ڈی پی 837 ارب تک محدودکیاگیاتھا دستاویز کےمطابق جولائی تامئی 11 ماہ میں تقریبا 530 ارب روپے…
Read More...

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں جھوٹی ہیں، امریکی صدر

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ خبر بھی جھوٹی ہے کہ امریکا ایران کو 300 ملین ڈالر ادا کر رہا ہے، یہ من گھڑت خبر ڈیموکریٹس کی جانب سے پھیلائی گئی ہے۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اتفاق کر لیا ہے کہ وہ کبھی جوہری ہتھیار…
Read More...

افغانستان کی وجہ سے 2022 سے اب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکے ہیں ،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاافغانستان کی وجہ سے 2022 سےاب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکےہیں،ہم صرف یہ چاہتےہیں کہ افغان سرزمین ہمارےخلاف استعمال نہ ہو ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف  نےقومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کوجواب دیتے ہوئےکہا…
Read More...

چونیاں: جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

چھانگا مانگا کے جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ چونیاں کےنواحی علاقے ویر سنگھ میں چھٹیاں گزارنے آئے 4 بچے چھانگا مانگا جنگل میں کھلے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 3 سگے بہن بھائی شامل ہیں۔ جاں ہونے…
Read More...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 1.79فیصدمزیدسستا ہوگیا،جس کے بعد قیمت 79اعشاریہ 36ڈالر فی بیرل پر آگئی،جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.54فیصد کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد برطانوی خام تیل…
Read More...

بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر  پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات دور نہ ہوسکے جس پر  بلاول بھٹو  نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث میں اپنی تقریر احتجاجاً ملتوی کردی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے بجٹ سے…
Read More...

ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید عالمی بانڈز کے اجرا کا خواہاں ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، تاہم بجٹ میں فوری تبدیلی کرنا ابھی…
Read More...

ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے، اسماعیل قانی

ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے بیان میں کہا ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے،ایران کے خلاف جنگ سے امریکا بدنام اور اسرائیل زوال پذیر ہوا ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے…
Read More...

فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا

فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا ۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ایران کی جانب سے رامین اورمحمد محیبی نےگول اسکور کیے، نیوزی لینڈ کی جانب سے ایلیجا جسٹ نے دو بار گیندجال میں پہنچائی،فٹبال ورلڈکپ…
Read More...