Sorting by

×
Daily Archives

جون 10, 2026

امریکہ نے چینی جاسوسی نیٹ ورک کا الزام عائد کرتے ہوئے 13 ویب ڈومینز ضبط کر لیے

امریکی محکمہ انصاف نے چینی انٹیلی جنس سے مبینہ طور پر منسلک 13 ویب ڈومینز ضبط کر لیے۔ حکام کے مطابق جعلی مشاورتی کمپنیوں کے ذریعے سابق اور موجودہ امریکی سرکاری اہلکاروں سے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ واشنگٹن: امریکی محکمہ…
Read More...

ٹرمپ کی وارننگ کے بعد ایران میں امریکی فضائی کارروائیاں دوبارہ شروع، مذاکراتی عمل غیر یقینی کا شکار

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی افواج نے ایران میں متعدد اہداف کے خلاف نئی فوجی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے خطے میں صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ…
Read More...

اسرائیلی عرب سیاسی جماعتوں کی مشترکہ انتخابی فہرست بحال، عرب ووٹ مزید مؤثر ہونے کا امکان

اسرائیل کی سیاست میں آئندہ کنیست (پارلیمنٹ) کے انتخابات سے قبل ایک اہم اور غیر معمولی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عرب اسرائیلیوں کی نمائندگی کرنے والی چار بڑی جماعتوں میں سے تین نے مشترکہ انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کا…
Read More...

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے بین الاقوامی فٹبال میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کسی اسٹینڈ الون…
Read More...

سینٹ کام نے خلیجِ عمان میں آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی، بھارت کا شدید احتجاج

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کے انجن روم کو نشانہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی امریکی ہدایات پر مبینہ عدم تعمیل کے بعد کی گئی۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9 جون کی شب امریکی افواج…
Read More...

آج سے 15 جون تک گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ

­ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کےخدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، بارشوں کے…
Read More...

این ایف سی ایوارڈکو قبائلی اضلاع کیلئےاپ ڈیٹ کیا جارہا ہے، وزیراعظم نے 180 روز میں این ایف سی کو…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ انہوں نے آج قومی اقتصادی کونسل میں کے پی عوام کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے قومی اقتصادی کونسل اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ این ایف سی ایوارڈ کو اپڈیٹ…
Read More...

کالعدم ایکشن کمیٹی کامطالبہ تھا حلف نامے سے یہ چیزیں نکالیں کہ کشمیرکا پاکستان سے الحاق کیا جائےگا:…

مسلم لیگ ن کے رہنما اور  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی  امور  سینیٹر  رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی  نے مطالبہ کیا تھا کہ حلف نامے  سے  یہ چیزیں نکالیں کہ کشمیر کا  پاکستان کے  ساتھ  الحاق کیا  جائےگا۔ سینیٹ اجلاس میں…
Read More...

ماحول دوست گاڑیوں کیلئے مراعات،روایتی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز

نئے بجٹ میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز جبکہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز ہے۔ بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ جبکہ مقامی سطح پر تیار الیکٹرک وہیکلز سستی ہونے کی امید ہے تاہم…
Read More...

کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے کیلئے غیرملکی ہاتھ ملوث ہے،اعظم نذیرتارڑ

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ممکن نہیں، کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے کیلئے غیرملکی ہاتھ ملوث ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ممکن…
Read More...