Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2026

ایران-امریکا مفاہمتی یادداشت کے بعد سفارتی عمل کا نیا مرحلہ، سوئٹزرلینڈ میں جامع مذاکرات کی تیاری

ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مفاہمتی یادداشت  کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے نئے مرحلے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد جامع مذاکرات کا آغاز سوئٹزرلینڈ میں کیا جائے گا،…
Read More...

ٹرمپ کا اعلان: آبنائے ہرمز جمعے سے مکمل طور پر کھل جائے گی، کوئی ٹول ٹیکس نہیں ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز جمعے سے مکمل طور پر بحری آمدورفت کے لیے کھول دی جائے گی اور اس پر کسی قسم کا ٹول ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔ جی سیون اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کے بعد امریکی میڈیا سے…
Read More...

پاکستان امریکا ایران معاملے میں بہت پیچیدہ ایشوکوڈیل کررہا ہے، فیلڈ مارشل کی اس معاملے میں دلچسپی کی…

سکیورٹی ذرائع نےکہا ہےکہ پاکستان امریکا ایران کے معاملے پر  ایک ایسے ایشو کو ڈیل کر رہا ہے جو  بہت پیچیدہ ہے۔ اعلیٰ سکیورٹی حکام  نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اس میں کردار ثالث کا ہے، فیلڈ مارشل کا اس معاملے میں ایک ہی…
Read More...

آزادکشمیر میں حقوق کی تحریک سے آغاز کیا گیا، اصل کہانی کیا ہے یہ سامنے آنے میں وقت لگا:سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ  بھارت  مقبوضہ کشمیرکا ملٹری کے ذریعے بھی کچھ نہ کرسکا اس  لیے  آزاد کشمیر  میں  آگ لگائی ہے، ہمیں  پتا  تھا  جے  اے اے سی (ایکشن کمیٹی) کا ایجنڈا کیا ہے، یہ کدھر  سے آرہے ہیں۔ اعلیٰ سکیورٹی حکام نے صحافیوں…
Read More...

گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی:…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان  امیر مقام کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں دیگر کے ساتھ مل کر حکومت بناسکتے تھے، پیپلزپارٹی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانے کی دعوت دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا…
Read More...

پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف

پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں اپنے پسندیدہ تجربات شیئر کرتے ہوئے یہاں کی مہمان نوازی، کھانوں، کرکٹ کلچر اور شادیوں کی رنگا رنگ تقریبات کو سراہا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے ایک…
Read More...

ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان2027کیلئے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات میں18فیصد اضافہ کرکے 3کھرب روپے تک بڑھایا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان2027کےلیے اپنی معاشی بہتری دیکھ…
Read More...

گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ آزاد اراکین نے وفاقی وزیرعلیم خان سے ملاقات کےموقع پرشمولیت کا اعلان کیا۔ آئی پی پی میں جی بی اے 15 دیامر سے محمد دلپذیر، جی بی اے 21 غذر 3 سے…
Read More...

ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع

ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ ہو رہی ہے، 19 تاریخ کو جینوا میں تقریب ہو گی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ اس…
Read More...

وزیر خزانہ پنجاب نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے…

صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 5131 ارب روپے کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیاہے، پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے لگایا گیاہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی…
Read More...