صومالیہ میں یرغمال 57 پاکستانیوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم سے فوری مداخلت کی…
قزاقوں کے قبضے میں موجود پاکستانی یرغمالیوں کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں انہوں نے اپنی ابتر صورتحال بیان کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
ویڈیو پیغام میں ایک یرغمال پاکستانی نے…
Read More...
Read More...