Sorting by

×
Daily Archives

جون 12, 2026

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس: وزیر خزانہ کمد اورنگزیب کا 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے 17.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کے وفاقی بجٹ کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں  جاری ہے جس میں وفاقی وزیر خزاہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کر رہے ہیں۔…
Read More...

حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریدو فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی

حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی۔ بجٹ تقریر کے مطابق فائلرز کےلیے جائیداد خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس 2.5 فیصد سےکم کرکے 1.25 فیصد کردیا گیا جبکہ فائلرز کےلیے جائیداد فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس 5.5…
Read More...

بجٹ 27-2026: حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ

حکومت نے امپورٹ کی جانے والی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ 2 سے 3 ہزار سی سی تک کی ایس یو ویز پربھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی۔ وزیرخزانہ نے بتایا کہ 3…
Read More...

فنانس بل2026-27: غیرملکی اثاثوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

حکومت نے فنانس بل میں غیرملکی اثاثوں پر عائد کیپٹل ویلیو ٹیکس (CVT) ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق غیرملکی اثاثوں پر عائد یہ ٹیکس اپنے بنیادی مقاصد حاصل کرنے میں مؤثر ثابت نہیں ہو سکا اور بیرونِ ملک موجود اثاثوں کو…
Read More...

فنانس بل: تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیبز 6 سے بڑھا کر 8 کر دیے گئے

اسلام آباد: فنانس بل کے مطابق تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس سلیبز کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی گئی ہے جبکہ مختلف آمدنی کے درجوں کیلئے نئی ٹیکس شرحیں تجویز کی گئی ہیں۔ سالانہ 6 لاکھ روپے تک آمدن سالانہ 6 لاکھ روپے تک آمدن رکھنے والے…
Read More...

بجٹ میں ایف بی آرکا ٹیکس ہدف 15264 ارب روپےمقرر

آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15 ہزار 264 ارب روپے مقرر کر دیا گیا۔ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولیوں کیلئے بھی نئے اہداف طے کر دیے گئے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے فیڈرل بورڈ…
Read More...

حکومت کا 15 کروڑ سے 50 کروڑ آمدن تک سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا اعلان

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کاروباری برادری کے لیے اہم ٹیکس ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے 15 کروڑ سے 50 کروڑ روپے تک آمدنی رکھنے والے کاروباروں پر عائد سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ تقریر کے دوران…
Read More...

بجٹ میں پیٹرولیم شعبے کیلئے سبسڈی ختم کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے سبسڈی کے حجم میں ردوبدل کی تجویز دے دی گئی۔ پاور سیکٹر کیلئے 830 ارب روپے مختص جبکہ بعض شعبوں کی سبسڈی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ بجٹ 2026،27 کی دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال میں پاور…
Read More...

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نے بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنائی ہے اور اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تنخواہ دار طبقے پر عائد سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ وزیر خزانہ نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ  تنخواہ پر عائد ٹیکس کی شرحوں میں کی کے علاوہ ہم نے…
Read More...

حکومت کا خواتین کی صحت اورحفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان

حکومت نے خواتین کی صحت اور حفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کی صحت کے حوالے سے بھی اہم ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے،سینیٹری پیڈز اور متعلقہ ضروری اشیاء پر عائد ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا…
Read More...