نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ کے 70 فیصد حصے پر قبضے کے ہدف کا بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق مجوزہ منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتا۔
کیپیٹل ہل میں ایوان کی تخصیصی کمیٹی…
Read More...
Read More...