Browsing Category
کھیل
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
سری لنکا کے گریم لا بروئے تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، گریم لا بروئے 1986 سے 1992 کے درمیان 9 ٹیسٹ اور 44 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں۔
آئی سی سی ایلیٹ پینل کے احسن رضا، رچرڈ کیٹلبرو اور کمار…
Read More...
Read More...
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت، 104 رنز سے شکست
ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت ہوا، میزبان ٹیم نے باآسانی 104 رنز سے شکست دے دی۔
میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے کھیل کے پانچویں روز اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے…
Read More...
Read More...
ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری، بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی۔
سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 7 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے تاہم بھارتی ٹیم کے…
Read More...
Read More...
پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کی چیمپئن بن گئی، فائنل میں حیدر آباد کنگز مین کو شکست
پشاور زلمی کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کی چیمپئن بن گئی۔
لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پشاورزلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پشاور زلمی نے2017میں بھی ٹائٹل جیتا تھا۔
قبل…
Read More...
Read More...
ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کی تیاریاں، آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع
لاہور: ون ڈے ورلڈ کپ2027 کی تیاریوں کے لیے آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے، آسٹریلیا کا ون ڈے اسکواڈ دورۂ پاکستان…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی
پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔
فزیکل ٹکٹس منگل سےکوریئر کمپنی کی مختلف برانچزپرملیں گے،جنرل انکلوژر کا ٹکٹ 15 سو فرسٹ کلاس کا 2 ہزار اور پریمیم ٹکٹ 4 ہزار روپے میں ملے گا۔
وی آئی پی 6 ہزار،وی وی آئی پی…
Read More...
Read More...
بابراعظم کی ریکارڈ ساز سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دے دی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز کا ہدف دیا…
Read More...
Read More...
پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین ایک بار پھر گلوبل سپر لیگ کا حصہ بن گئی
پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین ایک بار پھر گلوبل سپر لیگ کا حصہ بن گئی ۔
لاہور قلندرز کی ٹیم رواں برس گیانا میں ہونےوالی گلوبل سپرلیگ میں شرکت کرے گی،جی ایس ایل 23 جولائی سے یکم اگست 2026 تک گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی…
Read More...
Read More...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیےقومی سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ ہوگیا۔
پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ کر آج اور کل مکمل آرام کرے گی،قومی ٹیم 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔
پندرہ کھلاڑیوں پرمشتمل قومی سکواڈ میں…
Read More...
Read More...
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے پاکستان کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔
پاکستان کے انڈیا کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی نے عالمی کرکٹ کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ پی سی بی سے تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے قابل…
Read More...
Read More...