Sorting by

×
Monthly Archives

دسمبر 2025

جنوبی افریقن بولر سائمن ہارمر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز پلیئر ز آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے ساؤتھ افریقہ کے اسپنر سائمن ہارمر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ سائمن ہارمر کو نومبر کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ…
Read More...

بی بی ایل: شاہین کا ناخوشگوار ڈیبیو، امپائر نے اوورکے درمیان ہی ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی

گیولنگ: شاہین  آفریدی کا بگ بیش لیگ ( بی بی ایل )  میں ڈیبیو خوشگوار نہ ہوسکا۔ شاہین آفریدی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کررہے ہیں  جہاں ڈیبیو میچ  میں  شاہین نے 2 اعشاریہ 4  اوورز میں 43 رنز دیے  اور  کوئی وکٹ نہ لے سکے۔
Read More...

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان آج یو اے ای کو تختہ مشق بنائے گا

لاہور: انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان منگل کے روز یو اے ای کو تختہ مشق بنائے گا،گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے سیمی فائنل میں رسائی پالی،افغانستان باہر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر19 ایشیا کپ کے دلچسپ میچز یو اے ای میں جاری ہیں، بھارت…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے بی بی سی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے اپنی 6 جنوری 2021ء کی تقریر کا ایڈٹ شدہ کلپ نشر کرنے پر برطانوی نشریاتی ادارے کیخلاف فلوریڈا میں 5…
Read More...

میکسیکو میں طیارہ عمارت سے ٹکرا کر شعلوں کی نذر

مقامی حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد کے ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ۔ ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ طیارے پر 8 مسافروں سمیت 10 افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ حکام نے بتایا کہ ہوائی جہاز قریبی فٹ بال کے میدان میں…
Read More...

سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے

بھارتی میڈیا کے مطابق آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی واقعہ پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں کے حوالے سے بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کیلئے رابطہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ سڈنی…
Read More...

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو11برس بیت گئے، شہداکی یاد آج بھی دلوں میں تازہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو11برس بیت گئے،سانحہ اے پی ایس کےشہداکی یاد آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔ سولہ دسمبر 2014 پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب دہشت گردوں نے پشاورکےآرمی پبلک اسکول پر حملہ کیا،سانحے میں اسکول کی پرنسپل اوراسٹاف سمیت…
Read More...

کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی اور گردونواح میں رات گے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5.2ریکارڈ کی گئی، زلزلےکی گہرائی 12کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔ زکراچی سے87 کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے سب سے زیادہ شدت لیاقت آباد میں محسوس…
Read More...

گھوٹکی میں ڈاکووں کا مسافر بس پر حملہ، 18 مسافر اغوا،پولیس کا آپریشن 11 بازیاب

ڈاکوؤں کاگڈو کشمور روڈ پرصادق آباد سےکوئٹہ جانےوالی بس پرحملہ،اٹھارہ مسافروں کواغوا کرکے لے گئے،پولیس اور رینجرز  نے آپریشن کےدوران دس مسافروں کو بازیاب کروالیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی کاکہنا ہےکہ نفری کچےمیں ڈی آئی جی سکھرسمیت4ایس ایس پیزکی…
Read More...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہی رہے گی۔ جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…
Read More...