Sorting by

×

میکسیکو میں طیارہ عمارت سے ٹکرا کر شعلوں کی نذر

مقامی حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد کے ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ۔ ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ طیارے پر 8 مسافروں سمیت 10 افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

حکام نے بتایا کہ ہوائی جہاز قریبی فٹ بال کے میدان میں اترنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران ایک عمارت سے ٹکراکر شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔

 

Comments are closed.