Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 1, 2025

مہنگائی حکومتی تخمینے سے زیادہ ریکارڈ، ماہانہ شرح 6.15 فیصد ہوگئی

نومبر میں مہنگائی حکومتی تخمینے سے بڑھ گئی۔ ماہانہ شرح 6.15 فیصد ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے گزشتہ ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں مہنگائی میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا، جولائی تا نومبر 5 ماہ میں…
Read More...

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری

سندھ کابینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دیدی گئی۔ رینجرز کی…
Read More...

لکی مروت میں پولیس موبائل پرکٹوخیل اڈہ کے قریب دھماکا،ایک اہلکار شہید ،3 زخمی

لکی مروت میں پولیس موبائل پرکٹوخیل اڈہ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید ،3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی پولیس موبائل پرکٹوخیل اڈہ کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں ایک اہلکار علاؤالدین شہید ہوگئے،جبکہ  تین زخمی بتائے…
Read More...

مصری وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ابھرتے ہوئے چیلنجز بالخصوص علاقائی سلامتی کے تناظر میں اعلیٰ سطح کے رابطوں کی اہمیت…
Read More...

ہمارے ملک میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں یہاں نہیں ہونا چاہیے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہمارے ملک میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں یہاں نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاریورس مائیگریشن کامطلب ہےکہ اُن لوگوں کوباہرنکالو جو ہمارے ملک میں موجود ہیں،انہیں یہاں سے نکال دو،میں انہیں…
Read More...

ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن، صحت کی سہولیات ہر شہری تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایڈز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں پاکستان کے اس مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عوامی صحت کو درپیش بڑے خطرات خصوصاً ایڈز کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے اور بیماری سے تحفظ کی…
Read More...

پاکستان کیخلاف راج ناتھ کے بیان پر سکھوں کا کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

پاکستان کیخلاف راج ناتھ کے بیان پر سکھوں نے کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے پاکستان کیخلاف بیانات پر کینیڈا کی سکھ کمیونٹی نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا اور مودی حکومت کیخلاف نعرے…
Read More...

نیپال میں 4.2 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

نیپال میں ایک بار پھر 4.2 شدت کے زلزلے نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کو آنے والے زلزلے نے عوام کو مزید خوف میں مبتلا کردیا ہے،  زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔ نیشنل…
Read More...

روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ریکارڈ توڑ دیا

روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا ریکارڈ طویل عرصے بعد ٹوٹ گیا۔ روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے۔ بھارتی بیٹر کے ون ڈے انٹرنیشنل میں چھکوں کی…
Read More...

پنجاب بھر میں 10 بدنام زمانہ آئس ڈیلرز مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے گئے

گوجرانوالہ ڈویژن اور رحیم یار خان میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں 10 بدنام زمانہ آئس ڈیلرز مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے گئے۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 آئس ڈیلرز…
Read More...