Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 3, 2025

کرغزستان کے صدر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کرغزستان کے صدر سادیر نورغوز ژاپاروف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر صدر اور وزیراعظم نے ان کا استقبال کیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق کرغز صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے، وفد…
Read More...

پولیس اور بیوروکریسی کے کام میں سیاسی مداخلت نہیں ہوگی، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس اور بیوروکریسی کے کسی بھی کام میں سیاسی مداخلت نہیں ہو گی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں پولیس فورس اور سول افسران سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ چار دہائیوں سے…
Read More...

آئی سی سی رینکنگ جاری،صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی تازہ جاری کردہ پلیئرز رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے،صائم ایوب 294 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر…
Read More...

ٹریفک جرمانوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرزنے ملک گیر پیہہ جام کا اعلان کردیا

پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر پیہہ جام کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے 8 دسمبر سے پنجاب میں پیہہ جام ہڑتال کی کال دیدی،متحدہ ایکشن کمیٹی نے 25 نکاتی ایجنڈا حکومت کے سامنے رکھ…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجدصاحب کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب کی منظوری دیتے ہوئےحساس ایریا میں مسلسل کومبنگ آپریشن جاری رکھنے اور غیرقانونی مقیم افغانون کے خلاف آپریشن مسلسل جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت…
Read More...

ڈی آئی خان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی آئی خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس گاڑی کے قریب آئی ڈی کا دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ ریسکیو اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، پولیس نے…
Read More...

دنیا میں نئے تنازعات امن کیلئے خطرہ، مذاکرات اور سفارتکاری کے حامی ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑھتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کے حامی ہیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا…
Read More...

خصوصی افراد کی قومی زندگی میں مکمل شمولیت ہماری ترجیح ہے: صدر مملکت، وزیراعظم

اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی قومی زندگی میں مکمل شمولیت ہماری ترجیح ہے،حکومت خصوصی افراد کی معاشرے میں ہر سطح اور ہر شعبے میں شمولیت کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔ صدرِ مملکت…
Read More...

یورپی یونین کے رہنماؤں نے یوکرین اور یورپی ممالک کے بغیر امن معاہدے کو مسترد کر دیا

یورپی یونین کے رہنماؤں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور دیگر یورپی رہنماؤں نے واضح طور پر یوکرینیوں اور یورپیوں کے بغیر یوکرین میں امن معاہدے کے مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔ فرانسیسی صدر نے پیرس کے ایلیزے پیلس میں…
Read More...

امریکا نے 19ممالک کے باشندوں کی امیگریشن روک دی

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں افغان باشندے کے نیشنل گارڈز پر حملے کےبعد ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ امریکا نے افغانستان سمیت 19 ممالک کے باشندوں کی امیگریشن غیرمعینہ مدت کےلئے روک دی ۔ ان ممالک میں ایران، صومالیہ، لیبیا، یمن اور…
Read More...