Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 4, 2025

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظور کی گئی سمری کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر…
Read More...

میکرون نے چینی صدر شی جن پنگ سے یوکرین جنگ ختم کرانے کی اپیل کردی

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے چین کے صدر شی جن پنگ پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین جنگ کے خاتمے، عالمی تجارت کے توازن اور ماحولیات کے مسائل پر یورپ کے ساتھ مزید مؤثر تعاون کریں۔ میکرون اپنے چوتھے سرکاری دورۂ چین پر ہیں، جہاں ان کے ساتھ…
Read More...

چین کے جنوب مغربی علاقوں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

چین کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقوں میں 6 اعشاریہ 4شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی گہرائی 7کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز چین کے تمکس  سے 154…
Read More...

آسٹریلوی فاسٹ بولرمچل اسٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلوی فاسٹ بولرمچل اسٹارک نے وسیم اکرم کاریکارڈ توڑدیا۔ مچل اسٹارک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولربن گئے،مچل اسٹارک کی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 415 ہوگئی۔ پاکستان کے سابق سٹار فاسٹ بولر’سوئنگ کے سلطان‘ وسیم اکرم نے…
Read More...

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

 ایران میں سونے کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران نے ملک کی سب سے بڑی کانوں میں سے ایک میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سونے کی کان ’شادان‘ جنوبی خراسان میں واقع ہے جو ملک کی اہم ترین کانوں…
Read More...

قومی ڈیوٹی کی وجہ سے قومی کرکٹرز مکمل بی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے

قومی ڈیوٹی کی وجہ سے قومی کرکٹرز مکمل بی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے،بی پی ایل کے دوران پاکستان کی سری لنکا اور آسٹریلیا سے سیریز ہوگی۔ ذرائع کےمطابق ٹی ٹوینٹی اسکواڈکےممکنہ کھلاڑیوں کی بی پی ایل میں شمولیت پرسوالیہ نشان ہے، پاکستانی کرکٹرز…
Read More...

افغان حکومت پاکستان کے سیکیورٹی خدشات دور کرے، پاکستان اور کرغزستان کا اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے کہا ہے کہ افغان حکومت عالمی برادری سے کیے وعدے پورے اور پاکستان کے سیکیورٹی خدشات دور کرے، دونوں ممالک کے درمیان توانائی، معدنیات، تجارت، تعلیم، قانون و انصاف، ثقافت اور سیاحت پر 15 ایم او یوز سائن ہوئے…
Read More...

11 ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  11 ویں قومی مالیاتی کمیشن کے افتتاحی اجلاس میں مالیاتی امور کو آگے بڑھانے کے لیے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ اور کے پی کے…
Read More...

اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے کرغز صدر صادرژاپاروف اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں…
Read More...

بلوچستان حکومت کا بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس دوران دہشت گرد نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے سخت اور غیرمعمولی اقدامات کی منظوری…
Read More...