Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 11, 2025

پی ایس ایل روڈ شو لندن کے بعد اب نیویارک میں سجنے کو تیار

پی ایس ایل کا لندن میں ہونے والا روڈ شو اب نیویارک میں سجنے کو تیار ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے لندن میں کامیاب روڈ شو کے بعد اب نیویارک میں بھی اپنا منفرد روڈ شو منعقد کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ نیویارک روڈ شو 13…
Read More...

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: افغان علما

کابل:  افغانستان کے ایک ہزار سے زائد علما نے ایک اہم اجتماع میں اعلان کیا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ افغانستان کے ایک ہزار سے زائد علما اور مذہبی عمائدین کے اہم اجتماع نے ملک کی خودمختاری کی مبینہ…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کونسی ٹیم کتنے میچز کھیلے گی؟ شیڈول جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026  سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اب کسی فل ممبر کی مزید کسی سیریز کا امکان…
Read More...

مراکش میں 2 عمارتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

مراکش میں 2 عمارتیں گرنے سے   جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش  کے شہر فیس میں عمارتیں  گرنے سے قبل ایک عمارت کی چھت پر تقریب ہورہی تھی اوردوسری خالی تھی ۔ حکام کا بتانا ہےکہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق…
Read More...

میانمار فوج کا اپنی ریاست رخائن کے اسپتال پر فضائی حملہ، 31 افراد ہلاک

میانمارکی فوج نے اپنی ریاست رخائن کے ایک اسپتال پر فضائی حملہ کرکے 31 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کا بتانا ہے کہ میانمارکی فوج نے مغربی ریاست رخائن کے شہر مروک اُو کے اسپتال پر  رات گئے فضائی حملہ…
Read More...

دہشت گرد افغان سرزمین پاکستان کی قومی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، عاصم افتخار

نیویارک: پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ افغان سرزمین سے پھوٹنے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی اور خودمختاری کے لیے سب سے سنگین خطرہ ہے۔ سفیر…
Read More...

بالاکوٹ، وادی کاغان میں خوفناک آتشزدگی، 7 مکانات جل کر راکھ، کروڑوں کا نقصان

بالاکوٹ: وادی کاغان کے گاؤں جرید میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں 7 رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش…
Read More...

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3 رجانہ سے درخانہ، ایم 4 فیصل آباد سےملتان تک اور ایم 5 ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک…
Read More...

فوج مخالف مہم بالکل برداشت نہیں کی جائےگی، پی ٹی آئی قیادت کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ عمران خان یا پارٹی کے سوشل میڈیا کی طرف سے پاک فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت کیخلاف کسی بھی طرح کی توہین آمیز مہم یا تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی۔  ایک پارٹی ذریعے…
Read More...