Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 5, 2025

ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا وہ سمجھتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ایک شخص نیشنل سکیورٹی تھریٹ بن چکا ہے، ایک ذہنی مریض یہاں بیٹھ کر افواج پاکستان کے خلاف باتیں کررہا ہے، اگر کوئی اپنی ذات کے افواج پر اٹیک کرتا ہے تو اس سے بھرپور نمٹا…
Read More...

افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی تک سرحد بند رہیگی: پاکستان کا دو ٹوک…

پاکستان نے دو ٹوک مؤقف دہراتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک افغان حکومت کی جانب سے دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی نہیں کرائی جاتی اس وقت تک سرحد بند رہے گی۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر…
Read More...

ماہرہ خان کی اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل

ماہرہ خان نے لندن میں اپنی نئی فلم “نیلوفر” کی تشہیر کے موقع پر اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل کی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانچسٹر میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایک آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں قانونی ذرائع سے…
Read More...

یوکرین کے علاقے دونباس پر قبضہ ضرور کریں گے، روسی صدر کی دھمکی

روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو  یوکرین کے علاقے دونباس  (Donbas)  پر  فوجی  یا دوسرے طریقوں سے قبضہ ضرور کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچے  جہاں  نئی دہلی…
Read More...

برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے داخلے روک دیے

برطانیہ کی 9 یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے داخلے عارضی طور پر روک دیے۔ سخت ویزا قوانین اور بڑھتے ہوئے ریفیوزل ریٹس کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ برطانوی ہوم آفس کے نئے قوانین نے یونیورسٹیوں کے لیے بین الاقوامی طلبا کی بھرتی…
Read More...

یورو ویژن کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کو شرکت کی اجازت دے دی

یورو ویژن کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کو شرکت کی اجازت دے دی۔ اسپین سمیت متعدد ممالک نے ایونٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ یوروپی براڈکاسٹنگ یونین کے مطابق مقابلہ مئی 2026 میں آسٹریا کے شہر ویانا میں ہوگا۔ اسرائیل کو ایونٹ میں شرکت کے فیصلے…
Read More...

فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کے…

اسلام آباد:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔ وزارت دفاع نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن صدر مملکت کی…
Read More...

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار، گرفتار کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سیشن عدالت نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ عدالت نے اپنے…
Read More...

بلوچستان: کالعدم تنظیموں کے 300 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز اور 300 سے زائد دہشتگرد عناصر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹسز کے اجراء اور عالمی عدالتوں میں مقدمات چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان…
Read More...

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی ریڈزون قرار

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی حفاظت کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اس کے پورے نواحی علاقے کو فوری طور پر ریڈ زون بنادیاگیا ہے۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے نواحی علاقوں کو ریڈ روز قرار دینے کے لیے حدود کا حتمی تعین آج کرلیا جائے گا، اس…
Read More...