سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلاچی کے عمومی علاقے میں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز…
Read More...
Read More...