Sorting by

×
Daily Archives

اگست 25, 2025

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ کو پہلی بار پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ نتالیہ پرویز، رامین شميم،…
Read More...

ایوارڈز خریدے جاتے ہیں پیسے ہونگے تو میں بھی خرید لوں گی: اریبہ حبیب کا انکشاف

پاکستانی ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں ایوارڈز خریدے جاتے ہیں لیکن میرے نزدیک کسی بھی اداکار کا بینک اکاؤنٹ ہی اس کا اصل ایوارڈ ہے۔ اداکارہ  اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایوارڈ سے متعلق کیے گئے…
Read More...

بگ باس 19 کا آغاز: شو کے فارمیٹ میں کیا خاص تبدیلی کی گئی ہے؟

بھارت کے مقبول ریئلٹی شو ’’بگ باس 19‘‘ کا آغاز ہوگیا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح سلمان خان کررہے ہیں۔ شو کے میزبان سلمان خان نے 24 اگست کو بگ باس 19 کا آغاز ایک سیاسی تھیم والے شو کے ساتھ کیا۔ یہ بگ باس کا 19واں سیزن ہے اور اپنی نوعیت…
Read More...

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ: 4 صحافیوں سمیت 19 افراد شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد شہید ہوگئے، جن میں 4 صحافی بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے صحافیوں میں رائٹرز کے کیمرہ مین حسام المصری، ایسوسی ایٹڈ پریس اور برطانوی…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں سیلابی ریلوں سے سڑکیں، رابطہ پُل تباہ، پانی بستیوں میں داخل

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے جنوبی خطہ جموں کے دریائے توی میں پانی کی سطح بڑھنے اور مسلسل بارشوں نے وادی میں سیلابی صورتحال برپا کردی، سڑکیں اور پل تباہ ہو گئے، پانی بستیوں میں داخل ہو گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کو دریائے توی میں اونچے…
Read More...

ایران امریکی مطالبات کے آگے کسی صورت نہیں جھکےگا، سپریم لیڈر کا دوٹوک پیغام

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ ایران امریکا کے مطالبات کے آگے کسی صورت نہیں جھکے گا۔  ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں ایک مذہبی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ وہ  ایران کو فرمانبردار  بنانےکے خواہاں امریکا…
Read More...

روس نے یوکرین امن معاہدے کیلئے بڑی رعایتیں دی ہیں، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین امن معاہدے کے لیے نمایاں رعایتیں دی ہیں۔ امریکی میڈیا این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے  جے ڈی وینس نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن نے تسلیم کرلیا کہ یوکرین کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے…
Read More...