Sorting by

×
Daily Archives

اگست 20, 2025

لڑکیوں کی کونسی عادت انکا گھر خراب کر رہی ہے؟ اداکارہ حبا علی نے بتا دیا

پاکستانی اداکارہ حبا علی نے لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اور جلن کو  ان کے گھر خراب ہونے کی وجہ قرار دے دیا۔ اداکارہ نے  حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ دوران گفتگو …
Read More...

دنیا کی 10 سب سے بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری

دنیا کی اعلیٰ تعلیم میں سخت مقابلے کے درمیان QS World University Rankings 2026 جاری کر دی گئی ہیں جن میں دنیا کی بہترین 10 جامعات کا تعین کیا گیا ہے۔ یہ ادارے نہ صرف تعلیم میں اعلیٰ معیار رکھتے ہیں بلکہ تحقیق اور عالمی سطح پر اختراعات میں…
Read More...

امریکا کا بھارت پر روس سے تیل کی خریداری پر فائدہ اٹھانے کا الزام

واشنگٹن:  امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر یوکرین میں جنگ کے دوران روسی تیل کی تیزی سے بڑھی ہوئی خریداری سے منافع خوری کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اس صورتحال کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی…
Read More...

افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 76 ہو گئی ہے۔  صوبائی حکومت کے ترجمان محمد یوسف سعیدی کے مطابق یہ حادثہ منگل کی شب ہرات شہر کے قریب ضلع گذارہ میں پیش آیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ایک مسافر…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ پر اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ کارروائی میں مزید 51 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 51 فلسطینی شہید ہوئے جن میں کم از کم 8 امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں۔…
Read More...