معرکہ حق یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ جاری
معرکہ حق یومِ آزادی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ ریلیز کردیا گیا۔
ملی نغمہ میں ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کے عنوان سے وطن کے جذبے، قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔…
Read More...
Read More...