Sorting by

×
Daily Archives

اگست 7, 2025

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مخصوص فارمیٹ کی انگلینڈ نے بھی مخالفت کردی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دو درجاتی ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت بڑھنے لگی۔ پاکستان ، بنگلادیش ، نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی اس مخصوص فارمیٹ کی مخالفت کردی، اس کے علاوہ کرکٹ آسٹریلیا نے دو درجاتی فارمولے کی مشروط حمایت کی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ…
Read More...

ایشیا کپ 2025: بھارتی میڈیا کا ہاکی انڈیا کے آفیشل کے حوالے سے دعوے کا پول کھل گیا

لاہور: بھارتی میڈیا کا ہاکی انڈیا کے آفیشل کے حوالے سے دعوے کا پول کھل گیا۔ بنگلادیش ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق فیڈریشن کو ایشیا کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا، نہ تو ہاکی انڈیا اور نہ ہی اے ایچ ایف نے کوئی خط بھیجا ہے۔…
Read More...

کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔ اداکارہ حفصہ بٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے سے پردہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کیرئیر کے آغاز میں انہیں…
Read More...

سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار

پاکستانی  اداکارہ طوبیٰ انوار نے ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو تنبیہ کی ہے۔ ان دنوں اداکار آغا علی اور طوبیٰ انوار جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیے جانے  والے ڈرامہ سیریل مہرہ میں دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں کی جوڑی کو ناظرین کی جانب سے بہت…
Read More...

امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، تُرپ کا پتہ کیا؟

ایران  اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں تاہم اس بار سوال یہ ہے کہ ایران کس پر انحصار کرے، صدر ٹرمپ پر کتنا اعتبار کرے اور ان مذاکرات میں تُرپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟ ایک غیر ملکی سفارتکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط…
Read More...

حماس کس خفیہ نظام کے تحت غزہ میں سرکاری ملازمین کو تنخواہیں فراہم کرتی ہے؟

دو سالہ جنگ کے دوران مرکزی سیاسی لیڈرشپ کے شہید ہونے کے باوجود فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس غزہ میں بھرپور طریقے سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنے معاشی معاملات کو مشکل ترین حالات میں بھی خوش اسلوبی سے چلا رہی ہے۔ برطانوی…
Read More...

غزہ میں شدید غذائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں شدید غذائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور بھوک سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اب تک بھوک اور غذائی قلت کے باعث 193…
Read More...

ٹرمپ آئندہ ہفتے روسی صدرپیوٹن سے ذاتی طور پر ملنے کے خواہش مند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن سے آئندہ ہفتے ذاتی طور پر ملنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن سے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ کا یوکرینی صدر سے بھی ملاقات کا ارادہ ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے اس حوالے سے کہا…
Read More...