ایپسٹین کو لکھے مبینہ فحش خط پر تنازع : ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل پر مقدمے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
یہ تنازع ایک 2003 کے مبینہ خط پر اٹھا ہے جو جیفری ایپسٹین کو سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا تھا۔
اخبار نے رپورٹ کیا کہ مذکورہ خط میں ایک ننگی عورت…
Read More...
Read More...