Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 17, 2025

اداکارہ مشی خان کا حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و میزبان مشی خان نے مرحوم ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔ مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں مرحومہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر تنقید…
Read More...

اس عمر میں ایکشن فلم نہیں کی جارہی، سلمان خان نے زندگی کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم "بیٹل آف گلوان" کو اب تک کی سب سے مشکل فلم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کو اپنے کیریئر کی سب سے زیادہ جسمانی مشقت طلب…
Read More...

ایئر انڈیا حادثہ: ذہنی مسائل کے شکار پائلٹ کو فلائٹ کلیئرنس ملنے پر سنگین سوالات

دہلی: بھارت میں ایئرانڈیا طیارہ حادثے کے معاملے میں ذہنی مسائل کے شکار پائلٹ کو فلائٹ کلیئرنس دینے پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔ حیدر آباد میں ہونے والے ایئر انڈیا حادثے کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آ رہے ہیں جس میں پائلٹس کی ذہنی صحت پر…
Read More...

بنگلہ دیش: حسینہ واجد کے آبائی ضلع گوپال گنج میں شدید جھڑپیں، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

بنگلہ دیش کے ضلع گوپال گنج میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔  یہ ضلع سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی علاقہ ہے اور ان کی جماعت عوامی لیگ کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ ضلعی صحت افسر ڈاکٹر ابو سعید…
Read More...

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 74 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں امریکی امدادی مرکز پر اسرائیلی فوج نے حملے کیے جس سے وہاں موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امداد کے حصول کے لیے…
Read More...

عراق: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 50 افراد جاں بحق

بغداد: عراق کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے میں 50  افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ عراق کے شہر کوت (Kut) میں پیش آیا جہاں ایک 5 منزلہ شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ…
Read More...