Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 10, 2025

خواتین مردوں پر انحصار کرنے کے بجائے خود مختار بنیں: احسن خان

کراچی:  پاکستانی اداکار و میزبان احسن خان نے زور دیا ہے کہ خواتین مردوں پر انحصار کرنے کے بجائے خود مختار بنیں۔ حال ہی میں اداکار نے نجی فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…
Read More...

فلم ساز جمشید عرف جامی نے سزا کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: فلم پروڈیوسر  رائٹر اور ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی نے سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم ساز جامی نے ہتک عزت کیس میں سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہےکہ جس جرم میں سزا…
Read More...

اسرائیل جانتا ہے ایران کا انتہائی افزودہ یورینیئم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کو ایران کے افزدوہ یورینیئم کے مقام کا علم ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے اس یقین کا اظہار کیا کہ انہیں نہیں لگتا اب ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ…
Read More...

امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں: یواے ای ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کمپنیاں بھی زد میں آگئیں

امریکا نے ایران کے بینکنگ نیٹ ورک  پر  مزید پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے بینکنگ نیٹ ورک پر عائد مزید پابندیوں کے تحت متحدہ عرب امارات ، ترکیہ، چین اور ہانگ کانگ کی کچھ کمپنیاں بلیک لسٹ کردی گئی ہیں۔ امریکی…
Read More...

امریکا نے روس کیخلاف یوکرین کو توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی

امریکا نے  روس کے خلاف یوکرین کو  توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس ماہ کے شروع میں یوکرین کو اینٹی ائیرکرافٹ میزائلوں اور دیگر اسلحہ کی فراہمی روک دی گئی تھی تاہم اب بتایا جارہا…
Read More...

امریکی صدر نے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کی دھمکی دیدی

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کی دھمکی دیدی۔ صدر ٹرمپ نے برازیل کےسابق صدربلسوناروکیخلاف کارروائی کوسیاسی انتقام قراردیدیا۔ برازیل کے موجودہ صدر لولا ڈا سلوا  کی جانب سے سابق صدر بلسونارو  پر  الزام عائد کیا گیا…
Read More...