Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید 78 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید 78 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے مختلف اسپتالوں سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق بدھ کی صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کی کارروائی میں کم از کم 78…
Read More...

کینیا: حکومت مخالف ملک گیر احتجاج میں 16 افراد ہلاک ہوگئے

کینیا میں کرپشن کے خلاف  اور حکومت مخالف ملک گیر  احتجاج میں 16 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متنازع مالیاتی بل پر ملک گیر احتجاج کا ایک سال مکمل ہونے پر دارالحکومت نیروبی سمیت مختلف شہروں میں حکومت مخالف…
Read More...

بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

ڈھاکا:  بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کےلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی، سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ…
Read More...

آئندہ بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس نہیں لگایا جا رہا: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کیلئے آئندہ بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کی ترقی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو زرعی شعبے…
Read More...

بجٹ میں جائیداد اور گاڑیاں خریدنے پر عائد پابندیوں میں نرمی، آئی ایم ایف اعتراض اٹھا سکتا ہے

اسلام آباد: بجٹ میں جائیداد اور گاڑیاں خریدنے پر عائد پابندیوں میں نرمی کی تجاویز پر  آئی ایم ایف اعتراض اٹھا سکتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مالی سال 2025-26 کے ترمیم شدہ فنانس بل پر اعتراضات اٹھا سکتا ہے کیونکہ اس میں ان افراد…
Read More...

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

ابوظبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں  ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا…
Read More...

پاراچنار: بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

پاراچنار: اپرکرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او حبیب اللہ کے اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی پی او کا…
Read More...

علی امین بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے، عدالت نے کیا کہا؟

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔   علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے جسٹس منصور علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئے جس پر جسٹس منصور نے کہا کہ چیف…
Read More...

میجر سید معیز عباس شہید کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

راولپنڈی:  گزشتہ روز شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر سید معیز عباس شاہ شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

مشیر قومی سلامتی کا دورہ چین، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:  قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے دورہ چین کے دوران چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ محمد عاصم ملک شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے اجلاس میں شریک ہوئے،…
Read More...