عمران خان کو پی ٹی آئی میں نیا عہدہ مل گیا، احتجاجی تحریک لیڈ کرینگے
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان آج کےبعد پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف ہوں گے، احتجاجی تحریک کو وہ خود لیڈ کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے…
Read More...
Read More...