Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

مسجد نمرہ میں حجاج کیلئے جدید قالین، ایئر کنڈیشننگ اور سیکیورٹی کا مثالی نظام قائم

منیٰ: سعودی وزارت اسلامی امور، دعوت و ارشاد نے حج 2025 کے لیے مسجد نمرہ میں حجاج کرام کے استقبال اور سہولت کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نمرہ کے ایک لاکھ 25 ہزار مربع میٹر رقبے پر اعلیٰ معیار کے قالین…
Read More...

ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ایک نئے سفری پابندی کے حکم نامے پر…
Read More...

پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد انڈونیشیا کا چین سے J-10 طیارے خریدنے پر غور

پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد انڈونیشیا نے چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  انڈونیشیا کے نائب وزیر دفاع ڈونی ایرماوان  کا کہنا ہے کہ چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری کا جائزہ…
Read More...

شرح پیدائش میں کمی، ویتنام میں صرف 2 بچے پیدا کرنے کی پابندی ختم

ہنوئی: ویتنام میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے قوانین میں تبدیلی کرکے 2 سے زائد بچے  پیدا کرنے پر پابندی ختم کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویتنام نے گرتی ہوئی شرح پیدائش کے باعث اب 2 بچوں کی پالیسی کو ختم کردیا ہے اور  اب ہر جوڑے کو 2سے زائد…
Read More...

پاکستان نے بھارت کی علاقائی بالادستی کا خواب ملیا میٹ کر دیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خطے میں بالادستی کے بھارتی دعوے ہوا میں اڑ گئے، دنیا نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی تعریف کی، بھارت میں پاکستان کی سفارتی کامیابی پر ماتم ہو رہا ہے، دنیا کو بتا دیا بھارت نے…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری: وزیراعظم نے عمرایوب کو ملاقات کیلئے مدعو کر لیا

اسلام آباد:  نئے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری کیلئے مشاورت کا آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب کو خط لکھ کر ملاقات کیلئے مدعو کر لیا۔ خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ چیف…
Read More...

بلوچستان پاکستان کی لائف لائن، مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے: عطاء تارڑ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی لائف لائن ہے، مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن بُنیان…
Read More...

بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد نیویارک کا دورہ مکمل کر کے واشنگٹن پہنچ گیا

واشنگٹن: بھارتی جارحیت دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا مشن لئے پاکستانی وفد نیویارک کا دورہ مکمل کر کے واشنگٹن پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سمیت پاکستان کا 9 رکنی سفارتی وفد ٹرین کے ذریعے واشنگٹن پہنچا، وفد کا واشنگٹن کے ریلوے…
Read More...

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی:  سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 14 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں آپریشن بھارتی پراکسی سے…
Read More...

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں ور 12ویں ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو تلاش کررہا…
Read More...