Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کی جگہ ایونٹ کا میزبان کون ہوگا؟

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت سے چھین لیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کو کرنی تھی تاہم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہندوستانی ٹیم نہ آنے کے باعث اب پاکستان بھی…
Read More...

ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ جنوبی افریقی بیٹرز کی مزاحمت جاری، 91 کا خسارہ باقی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنالیے اور 121 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے۔ دوسرا روز: لارڈز میں جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہلے روز کے اختتام پر…
Read More...

وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈز کی مشاورت مکمل، کون اِن اور کون آؤٹ ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے تین ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میچز میں تبدیل کرنے کی بات کی ہے اور اگر میزبان بورڈ…
Read More...

عاصم اظہر اور انکی منگیتر میرب نے راہیں جدا کرلیں، انسٹا اسٹوری وائرل

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر  اور ان کی منگیتر اداکارہ میرب علی نے راہیں جدا کرلیں۔ عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپ لوڈ کرتے ہوئے منگیتر میرب علی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ عاصم نے اسٹوری میں فینز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ 'ہم ایک ذاتی…
Read More...

اداکار فیروز خان نے تنقید کرنے والی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہا؟

اداکار فیروز خان نے خود پر تنقید کرنے والوں سے متعلق کہا ہے کہ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔ فیروز خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں کئی ہِٹ کردار ادا کیے جس کے باعث ان کے مداح ان کی اداکاری کو پسند کرتے ہیں لیکن سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سے علیحدگی کے…
Read More...

ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 240 سے زائد مسافروں میں سے متعدد ہلاک

بھارتی شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب ائیر انڈیا کا مسافر بردار طیارہ گرگیا جس میں عملے کے…
Read More...

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا کی دیگر ریاستوں میں پھیل گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف کیلیفورنیا سے  شروع ہونے والے مظاہروں کاسلسلہ امریکا کی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیگریشن حکام کے خلاف بالٹی مور، نیویارک، اٹلانٹا اور شکاگو سمیت مختلف…
Read More...

دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات بند کریں گے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ وہ نہ کسی دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات بند کریں گے۔  ایران کے صوبہ ایلام میں اجلاس سے خطاب کرتےہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ  نہ تو دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات بند…
Read More...

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو بھی کردی…
Read More...

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو جس حد تک ممکن تھا ریلیف دے دیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم کر دیا گیا، کوشش تھی تنخواہ دار طبقے کو جتنا ممکن ہو سکے ریلیف دیں، چھوٹے کسانوں کو قرضے دیں گے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ…
Read More...