Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

خیبرپختونخوا حکومت کا گڈ گورننس کی بہتری کیلئے جامع روڈ میپ تیار

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے گڈ گورننس کی بہتری کے لیے جامع روڈ میپ تیار کر لیا جس کے تحت تمام محکموں کے لیے واضح اہداف مقرر کیے گئے ہیں اور ان اہداف کے حصول کے لیے بجٹ میں خطیر رقم مختص کر دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق "گڈ گورننس…
Read More...

ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ اسمتھ کی صورت میں آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں فیلڈنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ انجری کا شکار ہوگئے۔ لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا کی دوسری اننگز کے دوران کیچ تھامنے کی کوشش میں اسٹیو اسمتھ کو…
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا دلچسپ مرحلہ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 69 رنز درکار

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل دلچسپ مرحلےمیں داخل ہوگیا۔ جنوبی افریقا کو آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی کے لیے مزید 69 رنز درکار ہیں اور اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔ لارڈز میں جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ…
Read More...

پی ایف ایف کا بیرون ملک مقیم 6 خواتین فٹبالرز کو قومی کیمپ میں شامل کرنےکافیصلہ

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائرز  سے قبل پاکستان ویمن ٹیم کو مضبوط کرنے کے لیے  پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بیرون ملک مقیم  مزید 6 خواتین فٹبالرز کو  قومی کیمپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ذرائع  نے  بتایا کہ اے…
Read More...

کراچی: مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، گلزار ہجری، یونیورسٹی روڈ  اور اس  کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے…
Read More...

ہمایوں سعید کا فلم “لو گرو” کے ٹکٹس سستے کرنے عندیہ، نئی قیمت کیا ہوگی؟

پاکستان کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنی حالیہ فلم لو گرو کی باکس آفس پر کامیابی کے بعد عوام کیلئے ٹکٹ کی قیمتیں کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ہمایوں سعید نے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی اور کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کے ہمراہ…
Read More...

ایران کا بھرپور جواب: اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 4 ہلاک، متعدد عمارتیں تباہ

تہران:  ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر پانچواں میزائل حملہ بھی شروع کر دیا ہے، ایران اب تک 200 سے زیادہ میزائل داغ چکا ہے، اسرائیل میں اب تک 4 ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے ہیں، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ ایران…
Read More...

اسرائیل پر جلد خیبر میزائل داغے جائیں گے، دنیا حیران رہ جائے گی: ایران

تہران: ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران کی طاقتور عسکری تنظیم پاسداران انقلاب نے سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل پر جلد ہی "خیبر" میزائل داغے جائیں گے جس کے اثرات دیکھ کر دنیا حیران رہ جائے گی۔ پاسداران…
Read More...

ایران نے امریکی شہریوں یا اڈوں کو نشانہ بنایا تو سنگین نتائج ہونگے: امریکا نے خبردار کر دیا

امریکا نے خبر دار کیا ہے کہ ایران نے امریکی شہریوں، اڈوں یا دیگر بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔  امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیان میں کہا کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ اپنے دفاع کے لیے ضروری ہے…
Read More...

ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا

ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد جوابی کارروائی کی وجہ سے 6 ممالک کی فضائی حدود مسلسل بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر نہیں ہوا تاہم بھارت کی ہوا بازی کی صنعت کو شدید نقصانات کا سامنا ہے۔  ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حملے…
Read More...