رتیش دیش مکھ کی فلم کا ڈانسر دریا میں ڈوب کر ہلاک
بالی وڈ اداکار رتیش دیش مکھ کی فلم کا ڈانسر فلم کی شوٹنگ کے بعد دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے گاؤں سنگم مہولی میں اداکار رتیش دیش مکھ کی آنے والی فلم 'راجا شیواجی' کی شوٹنگ جاری تھی جہاں ایک افسوسناک…
Read More...
Read More...