Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 16, 2025

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں آج پٹرول کی قیمت کم ہونے جا رہی ہے تاہم یہ فائدہ عوام کو نہیں دیں گے اور یہ پیسہ عوام کے مسائل پر مرہم پٹی کرنے کے لیے…
Read More...

عوام کو ایک اور دھچکا، پٹرولیم لیوی میں 8.2 روپے فی لٹر اضافہ

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل صارفین کیساتھ ہاتھ ہو گیا، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے پٹرولیم لیوی بڑھا دی۔ حکومت نے پٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 8 روپے 2 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا، پٹرول پر لیوی کی شرح 78 روپے 2 پیسے فی لٹر کر دی گئی ہے۔ اسی…
Read More...

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:  سینئر ترین جج جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم…
Read More...

آئندہ بجٹ میں سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

اسلام آباد:  آئندہ بجٹ 26-2025 میں سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز سامنے آگئی ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز کی منظوری آئی ایم ایف سے مشروط ہوگی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں…
Read More...

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور: پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی۔ اسلام آباد، لاہور، پشاور، راولپنڈی، گجرات، ظفروال،سرائے عالمگیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، مالاکنڈ، نوشہرہ، شانگلہ، چترال، لنڈی کوتل، مانسہرہ، سوات، نوشہرہ میں…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کا لیبیا کشتی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے لیبیا میں کشتی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد جاں بحق…
Read More...

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی

کراچی:  پی ایس ایل 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی۔ 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 19.1 اوورز میں 136 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، خوشدل شاہ 39 رنز کیساتھ نمایاں رہے جبکہ کپتان ڈیوڈ وارنر…
Read More...

بھارتی بلے باز شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈیا کے شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں جنہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی…
Read More...

اکشے کمار نے فلم کیسری 2 کی اسکریننگ پر موبائل فون استعمال نہ کرنے کی اپیل کیوں کی؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کیسری: چیپٹر 2 کی خصوصی اسکریننگ کے دوران حاضرین سے موبائل فون استعمال نہ کرنے کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں ہونے والی خصوصی نمائش کے دوران اکشے نے حاضرین سے درخواست…
Read More...

ابراہیم علی خان اور پلک تیواری کا افیئر؛ حقیقت سامنے آگئی

معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے فلم نادانیاں سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے لیکن فلم سے زیادہ ان کا افیئر مارکیٹ میں چل پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہر گزرتی دن کے ساتھ یہ خبر جڑ پکڑتی جا رہی ہے کہ نواب ابراہیم علی…
Read More...