Sorting by

×
Monthly Archives

اپریل 2025

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جار ی ہے  جس میں غزہ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری حملوں میں44  فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں بھی 5 بچوں کو شہید…
Read More...

پہلگام واقعے کے بعد پانی روکنے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کا پانی روکنے اور دریائے جہلم میں اضافی پانی چھوڑنے کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے اعلان کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کرے گا، بھارت کی…
Read More...

یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا، سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں: عدالت

اسلام آباد:  آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے کہا کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں…
Read More...

مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ مانسہرہ میں کن چھجڑی کے مقام پر پیش آیا جہاں جیپ سنڈی سے جبوڑی جارہی تھی۔ پولیس کا بتانا ہےکہ حادثہ جیپ کے بریک فیل ہونےکےباعث پیش آٰیا جس کے نتیجے میں 4…
Read More...

ملک بھر میں آج بھی ہیٹ ویو، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں آج بھی ہیٹ ویو اور درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور، پشاور، سرگودھا اور ملتان سمیت متعدد شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری یا زائد رہنے کا امکان ہے…
Read More...

موسم کی شدت میں اضافہ: پی ایس ایل 10 کے دو میچز کا شیڈول تبدیل

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیئے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یکم مئی کو ملتان کا میچ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، یکم مئی کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز لاہور میں…
Read More...

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے ہرا دیا

لاہور:  پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 17 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 15.2 اوور زمیں 114 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، حسین طلعت 39…
Read More...

لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے ٹوٹنہم ہوٹسپرکو ہرا کر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپئن ٹیم نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو پانچ ایک کے مارجن سے ہرایا۔لیور پول نے بیسویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ این فیلڈ میں کھیلے گئے میچ میں لیور پول نے…
Read More...

شادی شوبزمیں نہیں کرنا چاہتی تھی مگرقسمت کو کچھ اور منظور تھا: اقراء عزیز

لاہور:  خوبرو اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ ہمیشہ کم عمری میں شادی کرنے کی خواہش تھی اور یہ خواہش غیر متوقع طور پر پوری ہوگئی۔ اداکارہ اقراءعزیزنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کبھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے شادی کا سوچ بھی…
Read More...

پریش راول کا اپنےگھٹنےکی چوٹ کے علاج کیلئے عجیب طریقہ اپنانےکا انکشاف

بالی وڈ کے سینئر اداکار  پریش راول نے عجیب و غریب انکشاف کیا ہےکہ انہوں نے اپنے گھٹنے کی چوٹ کے علاج کے لیے اپنا پیشاب پیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں پریش روال کا کہنا تھا کہ فلم گھاتک کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین کے دوران ان…
Read More...