Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 23, 2025

مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار افسوس

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے نتیجے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں…
Read More...

کینالز منصوبے میں سیلاب کا پانی استعمال ہوگا، اس پر سندھ ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتا: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کینالز منصوبے میں سیلاب کا پانی استعمال ہوگا اور اس پر سندھ ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کوسندھ کے کسانوں کی فکرکیوں نہیں…
Read More...

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو پیشگوئی کم کر کے 2.6 فیصد کر دی

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کی پیش گوئی کم کر کے 2.6 فیصد کر دی۔ آئی ایم ایف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کے اقدامات کی وجہ سے پیدا ہونیوالی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے عالمی…
Read More...

عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا جسمانی ریمانڈ کا سوال پیدا نہیں ہوتا: عدالت

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پنجاب حکومت چاہے تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف…
Read More...

وزیرخزانہ کا عالمی بینک کے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کی منظوری پر اظہار تشکر

واشنگٹن:  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کیلئے عالمی بینک کے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی منظوری پر عالمی بینک کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں عالمی بینک گروپ/آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس کے…
Read More...

اقوام عالم کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانا ہوگی: وزیراعظم

انقرہ: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قیام امن کیلئےاقوام عالم کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی۔ ترکیہ کےصدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےشہباز شریف کا کہنا تھا کہ شانداراستقبال پرشکرگزارہوں، طیب اردوان سےملاقات…
Read More...

پی ایس ایل سیزن 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی فتح سمیٹ لی

ملتان:  پی ایس ایل سیزن 10 میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33رنز سے شکست دے کرپہلی فتح سمیٹ لی سرزمین اولیا ملتان میں جاری ایونٹ کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...

ورلڈ کپ میں بھی جیت کا ردھم برقرار رکھیں گے: منیبہ علی

لاہور:  پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان منیبہ علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھی جیت کا ردھم برقرار رکھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منیبہ علی نے کہا کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شمولیت نہ صرف ہمارے…
Read More...

کے ایل راہول نے آئی پی ایل میں ڈیوڈ وارنر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے کے  ایل راہول نے ڈیوڈ وارنر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو آئی پی ایل 2025کے 40 ویں میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور دہلی کیپیٹلز کی ٹیمیں…
Read More...

حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا

لاہور:  معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے، عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ عفت…
Read More...