پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور: پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کی جانب سے ملنے والا 130 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بابر اعظم 56 رنز اور حسین…
Read More...
Read More...