Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 30, 2025

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن خاموش

راولپنڈی:  بھارتی فوج نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے کیانی اور منڈل سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کا پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا جس سے دشمن خاموش ہو گیا۔ سکیورٹی…
Read More...

پاکستان ایئرفورس کا خوف؛ بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر واپس فرار

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی اور تیز رفتاری کے خوف سے ہی فرار ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب ایک حساس اور کشیدہ لمحہ اس وقت…
Read More...

24 سے 36 گھنٹے اہم، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی بارے اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مستنداطلاعات ہیں بھارت پاکستان کیخلاف فوجی کارروائی کاارادہ رکھتا ہے،…
Read More...

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری! بارشیں برسانے والے سسٹم کی ملک میں آج انٹری

لاہور:  محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری سنادی، بارشیں برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہو گا جبکہ کل سے 4 مئی تک ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یکم مئی بروز جمعرات سے پنجاب، بلوچستان اور خیبر…
Read More...

چارسدہ: کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، محکمہ صحت کا ملازم زخمی

چارسدہ: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق چارسدہ کے علاقے غنی خان روڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ…
Read More...

ورلڈکپ کی تیاری، 2 اضافی میچز پر مشتمل پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )  نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریزکا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق  پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان5  ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، فیصل آباد17 سال بعدبین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔ جاری…
Read More...

آفریدی کی فوجی شرٹ میں تصویر اور چائے کے کپ نے بھارتیوں کو آگ لگادی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی فوجی شرٹ میں ملبوس تصویر اور ہاتھ میں چائے کے کپ نے بھارتیوں کو تلملا کر رکھ دیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے جواب پر طنزیہ جملہ کَستے ہوئے ایک…
Read More...

پی ایس ایل 10:کوئٹہ کی ملتان کیخلاف جیت، پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت…
Read More...

یہ واقعی پاگل پن تھا! رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف

بھارت کے مشہور فیشن ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی نے اداکارہ رانی مکھرجی اور فلمساز آدتیہ چوپڑا کی 2014 میں ہونے والی خفیہ شادی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فیشن ڈیزائنر نے بتایا کہ یہ شادی اٹلی میں ایک نجی تقریب میں انجام…
Read More...

رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ؟ یوٹیوبر بمشکل جان بچا پائے

لندن کے ہنگامہ خیز ماحول میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر برطانوی دارالحکومت میں ایک ’’انتہائی سنگین‘‘ حملہ کیا گیا، جس میں وہ بمشکل جان بچا پائے۔ سوشل میڈیا…
Read More...