Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 19, 2025

غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری، مزید 5 ہزار سے زائد بے دخل

پشاور: پاکستان سے غیر قانونی تارکین کا انخلاء جاری ہے، 18 اپریل کو مزید 5 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا۔ پاکستان میں مقیم غیر قانونی افراد اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے…
Read More...

ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسلا دھار بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی

لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے، آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، ۔بالائی خیبر پختونخوا، وسطی پنجاب، کشمیر اور…
Read More...

پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہروں کا مسئلہ حل کر لیں گے: رانا ثنا اللہ

لاہور:  وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہروں کا مسئلہ حل کرلیں گے، سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی استعمال نہیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نہروں…
Read More...

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 176رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر119 رنز ہی بناسکی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود…
Read More...

حسن علی نے پی ایس ایل میں وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی نے پی ایس ایل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ جمعہ کو پی ایس ایل10 میں کراچی کنگز  اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ…
Read More...

تجارتی جنگ میں امریکا کا چین پر نیا وار، چینی بحری جہازوں پر بھی فیس عائد کردی

واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان شدت اختیار کرتی تجارتی جنگ میں امریکا نے چین پر  ایک اور وار کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے چینی بحری صنعت کے غلبے کو چیلنج کرنے اور ملک میں جہاز سازی کے شعبے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے امریکی…
Read More...

جوہری معاہدہ: ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

روم:  ایران اورامریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا۔ ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہا تھا کہ اگر امریکا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو…
Read More...

اسرائیل کے غزہ میں حملے، فوٹو جرنلسٹس فاطمہ حسنہ سمیت مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ:  اسرائیل کے جنوبی اور شمالی غزہ میں کھلے آسمان تلے پڑے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری رہے۔ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی اسرائیلی بربریت سے شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ میں ٹینکوں سے گولہ باری جاری رہی، خان یونس اور…
Read More...

امریکا: فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر 1500 طلبہ کے ویزے منسوخ

واشنگٹن: فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر امریکی امیگریشن نے 1500 کے قریب طلبہ کے ویزے منسوخ کر دئیے۔ طلبہ نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج میں شرکت کی تھی، ایسے طلبہ کے بھی ویزے منسوخ کئے گئے جنہوں نے سوشل میڈیا پر غزہ کی حمایت کی، امریکی حکومت…
Read More...