وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر جمہوریہ بیلاروس روانہ ہوگئے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
دورے کے دوران دونوں…
Read More...
Read More...