زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: امن دشمنوں پر کاری وار، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں چوتیر کے قریب سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر…
Read More...
Read More...