Sorting by

×
Monthly Archives

اپریل 2025

علیزے شاہ نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں، آخری اسٹوری میں کیا کہا؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اسے جہنم سے بھی زیادہ بری جگہ قرار دے دیا۔ علیزے شاہ گزشتہ کئی عرصے سے سوشل میڈیا پر تنازعات کا شکار ہیں، کبھی سوشل میڈیا صارفین ان پر تنقید کرتے دکھائی دیتے…
Read More...

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں: امریکا کا دونوں ممالک پر زور

امریکا نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کے دوران صورتحال مزید خراب نہ کی جائے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطہ کیا جا…
Read More...

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے مزید 60 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب غزہ میں امداد کی بندش…
Read More...

یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے: امریکا

واشنگٹن:  امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کی پالیسی یوکرین تنازع کا خاتمہ ہے، سیز فائر میں تاخیر کا…
Read More...

ملکی تاریخ کے سب سے کامیاب 100 دن مکمل ہونے کا جشن منانے پر خوش ہوں: ٹرمپ

مشی گن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کےساتھ نمٹ رہے ہیں وہ ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جا رہے ہیں،یہ منصفانہ ڈیل ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے100 دن مکمل ہونے پر ریلی سے خطاب میں کہا کہ ہم نے ابھی شروعات کی ہے، ملکی تاریخ کے سب…
Read More...

ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے اسے مار گرایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ  کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی…
Read More...

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری کا امکان

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر…
Read More...

اسحاق ڈار کا 8 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، بھارتی یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا

اسلام آباد:  پاک بھارت کشیدگی کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی رابطہ کاری مہم جاری ہے۔ اس حوالے سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 8 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا اور بھارت کے الزامات اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا، انہوں نے…
Read More...

علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے: پاکستانی قونصلر جواد اجمل

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر جواد اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے، علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ میں ’’دہشتگردی کے متاثرین کی ایسوسی ایشن نیٹ ورک‘‘ کے آغازپر…
Read More...

محسن نقوی کی فضل الرحمان سے ملاقات، بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے پر اتفاق

لاہور:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک بھارت کشیدگی اور فلسطین مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے بھارت کے غیر منطقی اور یکطرفہ…
Read More...