این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز، سخت سکیورٹی انتظامات
عمرکوٹ: حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
حکام الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو کہ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔
پیپلزپارٹی…
Read More...
Read More...