فواد خان نے فلم ’عبیر گلال‘ کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟
پاکستان کے معروف اداکار فواد خان نے بالی وڈ فلم ’ عبیر گلال ‘ کے ساتھ 9 سال بعد بالی وڈ انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔
فواد خان آخری مرتبہ 2016 میں ریلیز ہونے والی کامیاب بالی وڈ فلم ’کپور اینڈ سنز ‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے جس کے بعد دونوں ممالک…
Read More...
Read More...