امریکا: فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر 1500 طلبہ کے ویزے منسوخ
واشنگٹن: فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر امریکی امیگریشن نے 1500 کے قریب طلبہ کے ویزے منسوخ کر دئیے۔
طلبہ نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج میں شرکت کی تھی، ایسے طلبہ کے بھی ویزے منسوخ کئے گئے جنہوں نے سوشل میڈیا پر غزہ کی حمایت کی، امریکی حکومت…
Read More...
Read More...